the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


حیدرآباد ، 2 اگست (یو این آئی) سندھ کے جامشورہ تھرمل پاور اسٹیشن کے نزدیک ایک تیز رفتار بس اور ٹرک کی ٹکر ہوجانے سے 12 مسافر وں کی موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے۔
راحتی عملہ کے ذرائع کے مطابق یہ



حادثہ جامشورہ میں سیہون روڈ پر ٹول پلازہ کے نزدیک اس وقت پیش آیا، جب مسافر بس ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی کی طرف جارہی تھی۔
ذرائع کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت میں کھڑے ہونے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.